20 ستمبر 2011 - 19:30

میکسیکوسٹی…… مشرقی میکسیکو میں جرائم پیشہ گروہ سے تعلق رکھنے والے 35افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

ابنا: مقامی حکام کے مطابق انہیں مشرقی علاقے ویراکروز میں دو ٹرکوں پر لدھی جرائم پیشہ گروہ سے تعلق رکھنے والے 35افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ ایک ٹرک ویرا کروز میں ایک انڈر پاس کے نیچے کھڑا تھا جبکہ دوسرا ٹرک ایک گلی میں کھڑا ملا۔ دونوں ٹرکوں میں پڑی لاشوں پر پلاسٹک کی نیلی چادریں ڈالی گئی تھیں۔   ........

/169